تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

مہنگائی حکومت کے کنٹرول سے باہر، شرح 37 فیصد سے متجاوز

اتحادی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.67 فیصد پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، حالیہ ہفتے 7 اشیا سستی اور 14 میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق بجلی چارجز فی یونٹ 1 روپے 88 پیسے بڑھ کر 9.08 روپے ہوگئے، ٹماٹر 17.53، دال مسور 4.18 اور دال ماش 2.87 فیصد مہنگی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق گھی کا ڈھائی کلو کا ڈبہ 1.80 اور لہسن 1.69 فیصد مہنگا ہوا، ایل پی جی کی قیمت میں 7.02 فیصد اضافہ ہوا۔

حالیہ ہفتے چاول، بیف، مٹن، چینی، دودھ، دہی اور آلو بھی مہنگے ہوئے۔ ایک ہفتے میں پیاز، چکن، آٹا اور انڈے سستے ہوئے۔

Comments

- Advertisement -