پیر, اپریل 28, 2025
اشتہار

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب تھانے طلب

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو سبزہ زار ٹاؤن تھانے میں طلب کر لیا گیا ہے، شہری نے ان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو سبزہ زار ٹاؤن تھانے میں طلب کرلیا ہے، پولیس نے ان سے کہا ہے کہ وہ 18 اکتوبر کو تھانے میں پیش ہوں۔

پولیس نے مریم اورنگزیب کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت طلب کیا ہے، ایک شہری نے وفاقی وزیر کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرایا ہوا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں