تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

فریب نظری یا حقیقت؟ سب چکرا گئے

 فریب نظری کے لئے لوگ کیا کیا جتن کرتے ہیں ،اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امریکی ریاست یوٹا میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیئرسن نامی شخص نے اپنے دوست ریان کے سر پر ڈیزائن کیا ہے،میٹ نے ریان کے گنجے سرپر موٹی لکیروں کا ایسا سلسلہ جوڑا،جس دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ سر پر گوئی گہرا ہول کردیا گیا ہو۔

اس کے لئے پیٹرسن نے کچھ خاص قسم کی ترکیب کا استعمال کیا،جس کے باعث وہ یہ عجیب وغریب ٹیٹو بنانے میں کامیاب ہوا،کامیاب ٹیٹو پر پیٹرسن نے اپنے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آج میرے دوست ریان پر کوئی پاگل پن کا دورہ ہوا ہے؟،اس کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس ٹیٹو پر مزید کام کرنے کے لئے بہت آپشن ہے، لیکن ہم سوشل میڈیا صارفین سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا یہ پاگل پن آپ کو کیسا لگا۔

 

Amazing optical illusion tattoo makes Utah man look like he has a large hole in the back of his head | Daily Mail Online

Comments

- Advertisement -