لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کی صاحبزادی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی کی شادی کی تقریب رائیونڈ روڈ کے قریب ایک ہال میں منعقد ہوئی۔
شادی کی تقریب میں قومی ٹیم کے لیجنڈز کرکٹرز نے شاہد آفریدی، شعیب اختر عبدالرزاق، وہاب ریاض، مشتاق احمد نے شرکت کی۔
MashaAllah Sweet lala at wedding of Inzamam Ul Haq daughter in Lahore ❤️
@Safridiofficial #shahidafridi #icct20worldcup2022 #pakistani #shahidkhanafridi #Australia #WCT20 #afridi #t20worldcup #shahidafridifoundation #T20worldcup2022 #usmanafridi #lala #HopeNotOut pic.twitter.com/jJET5HMXzD
— Usman Afridi (Lala ❤️) (@usmafridi10) November 17, 2022
تقریب میں بابر اعظم، شاہین شاہین آفریدی، امام الحق، محمد حفیظ، وقار یونس، عمر اکمل سمیت مشیر برائے مذہبی امور شبیر عثمانی، سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سہیل چوہدری ودیگر بھی موجود تھے۔
انضمام الحق کو سابق اور موجودہ کرکٹرز کی جانب سے صاحبزادی کی شادی پر مبارک باد دی گئی۔
سابق کپتان کی بیٹی کی شادی کے موقع پر شریک قومی کرکٹرز کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جسے شائقین کرکٹ کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور دعائیں دی جارہی ہیں۔
ویڈیوز اور تصاویر دیکھیں
Pak Cricketers Spotted at the Wedding Event of Inzamam-ul-haq ‘s Daughter ❤️#ShahidAfridi #PSL2023 #Harisrauf #BabarAzam pic.twitter.com/PnxF0GSLJZ
— Ayemanmalik01 (@Ayemanmalik01) November 17, 2022
Babar Azam today in Inzamam-ul-haq daughter’s wedding ❤ #BabarAzam pic.twitter.com/22SauFSkju
— Junaid♂ (@beingBA56) November 17, 2022