جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

اقرا عزیز کی اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

اقرا عزیز نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے 3 منٹ اور 18 سیکنڈز پر مشتمل ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے ’یہ یقینی طور پر سب سے زیادہ بہادری والی چیز ہے جو میں نے اب تک کی ہے‘۔

مزید پڑھیں: ”اقرا عزیز تو اکشے کمار ہے“

ویڈیو میں اقرا عزیز دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسکائی ڈائیونگ کر کے بہت مزہ آیا، ہر کسی کو اپنی زندگی میں یہ ضرور آزمانا چاہیے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں