جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

ایران کی پاکستان سے کرکٹ میں معاونت کی درخواست

اشتہار

حیرت انگیز

کرکٹ ایران نےکھلاڑیوں کی کوچنگ کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سربراہ ذکااشرف سےکرکٹ ایران کےچیئرمین حسین علی سلیمان نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے فروغ اور کھیل میں تعاون کے امور پر بات چیت کی گئی۔

چیئرمین حسین علی سلیمان نے کھلاڑیوں کی کوچنگ کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے پاکستان ایران میں کھلاڑیوں کی تربیت کےلیے مدد کرے۔

- Advertisement -

حسین علی سلیمان کی درخواست پر ذکااشرف نےکرکٹ ایران کےچیئرمین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کےفروغ کےلیے معاونت کرے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں