ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

داعش سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی جھڑپ میں مارے گئے

اشتہار

حیرت انگیز

داعش سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی جھڑپے میں مارے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق داعش سربراہ حسن الہاشمی القریشی کب مارے گئے اس کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ابو الحسن الحسینی القریشی کو داعش کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں