تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

بغداد:داعش کاتکریت پرحملہ،عراقی فورسزکے12اہلکارہلاک

بغداد: : داعش دہشت گردوں نے عراقی شہر تکریت پر پھر حملہ کردیا، تکریت کے نواح میں امریکی فوج کے سابق کیمپ پر خودکش حملے میں عراقی فورسز کے بارہ اہلکار ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق تکریت کے نواح میں داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والے زیادہ ترافراد زیرتربیت تھے، حملے میں کم از کم بیس پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ یہ حملہ گذشتہ ہفتے داعش کی رمادی میں شکست کے رد عمل کے طور پر کیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق رمادی کے مرکزی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید لڑائی جاری ہے اور عراقی فوج کو جانی نقصان بھی ہوا ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Comments

- Advertisement -