تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

اسلام آباد ایشیا کا محفوظ ترین شہر

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی، جس میں اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

دنیا بھر کے محفوظ ترین شہروں اور ممالک کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے نمبیو نے 2021 کے ابتدائی 6 ماہ کی فہرست جاری کی، جس کے مطابق جنوبی ایشیا میں سب سے محفوظ ترین شہر منگلور کو قرار دیا گیا ہے، جہاں سیفٹی انڈیکس کی شرح 74.66 فیصد رہی۔

نمبیو کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا دوسرا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے، جہاں کا سیفٹی انڈیکس 70.85 فیصد رہا۔

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت نے نمبیا کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست بھی شیئر کی۔

اس فہرست میں افغان دارالحکومت کابل ، ڈھاکا، مالی بھی شامل ہے، جہاں بالترتیب جرائم کی شرح 76.55، 23.45 اور 64.94 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -