site
stats
پاکستان

کراچی : آئی ایس پی آر، ایف پی سی سی آئی سیمینار جمعرات کو ہوگا

کراچی : پرامن کراچی کے لیے آئی ایس پی آر اور ایف پی سی سی آئی کے تعاون سے سیمینار 31 اگست کو کراچی میں ہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایس پی آر، ایف پی سی سی آئی کے مشترکہ تعاون سے سیمینار31 اگست کو کراچی میں ہوگا، تقریب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیمینار کاعنوان ’’انٹر پلے آف اکانومی اینڈ سیکیورٹی‘‘رکھا گیا ہے۔

آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرامن اور مستحکم پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہیں، سیمینار میں معروف تاجر،ماہرین بھی شرکت کریں گے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top