تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

شہریوں پر فائرنگ کرنے پر پاک فوج کا افغان فورسز کو مؤثر جواب

راولپنڈی: پاکستان فوج نےافغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا موثرجواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ سرحد پار سے شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے چمن میں شہری آبادی پربلااشتعال فائرنگ کی، اس دوران افغان فورسز نے مارٹرگولے سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 5 شہری شہید، 17 زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز کی فائرنگ سےچھ شہری شہید جبکہ 17 زخمی ہوئے، پاکستانی فوج نےافغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا موثرجواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سنگین صورتحال پر پاکستانی حکام نے افغان حکام سے رابطہ کیا اور کہا کہ افغان شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جائے، پاکستانی حکام کا واقعے کےذمہ داران کےخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

Comments

- Advertisement -