تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

اسرائیل کی میزائل فیکٹری میں خوفناک دھماکا، ویڈیو جاری

اسرائیل کی میزائل اور مختلف اقسام کے جدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے ‏علاقہ گونج اٹھا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی اسرائیل کے علاقے راملے میں قائم ٹومر فیکٹری میں زور دار ‏دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

حکام نے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی اس حادثے سے متعلق ‏تفصیلات بتائی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹومر فیکٹری میں معمول کے میزائل تجزیے کے دوران زوردار دھماکا ‏ہوا۔

اس فیکٹری میں راکٹ انجن تیار کیے جاتے ہیں جب کہ اوفیک سیٹلائٹ لانچر اور مختلف اقسام ‏کے میزائل رکھے جاتے ہیں۔

Explosion rock Israel missile factory during 'testing' – Middle East Monitor

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھماکے کی آواز سنائی اور فضا میں بلند ہوتے شعلوں کو ‏دیکھا۔

Comments

- Advertisement -