ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

اسرائیلی مظالم سے شہید23فلسطینیوں کی لاشیں مغربی کنارے پہنچا دی گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

غزہ : اسرائیلی بربریت کا شکار ہونے والے تئیس فلسطینیوں کی لاشیں مغربی کنارے پہنچا دی گئیں۔

اسرائیل نے تئیس فلسطینی شہیدوں کی لاشیں فلسطینیوں کے حوالے کر دی ہیں، ان فلسطینیوں کو تشدد کے تازہ ترین واقعات کے دوران شہید کیا گیا۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے سترہ افراد کو الخلیل کے علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ چھ لاشیں غرب اردن کے علاقے میں پہنچا دی گئی ہیں۔

اسرائیلی حکام کے پاس ابھی بھی سترہ فلسطینیوں کی لاشیں ہیں، دوسری جانب تل ابیب میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں جمعہ کے روز دو شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں