منگل, جولائی 8, 2025
اشتہار

اسرائیلی وزیر غزہ میں ’غیرقانونی آبادکاری‘ پر بضد

اشتہار

حیرت انگیز

اسرائیلی وزیر نے غزہ میں آباد کاری کا مطالبہ کر دیا۔

اسرائیلی کابینہ کے انتہائی دائیں بازو کے رکن Yitzhak Wasserlauf کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کی "مکمل فتح” کی علامت ہوگا۔

ریڈیو نارتھ سے گفتگو میں وزیر واسرلوف نے کہا کہ مکمل فتح کا مطلب ہے [غزہ میں] وہاں آباد ہونے کی واپسی یہ اس کی [حماس] کی سزا ہے جو انہوں نے 7 اکتوبر کو کیا تھا اگر ہم ایسا نہ کرتے تو ہمارے سپاہی بے کار ہو جاتے۔

جیوش پاور پارٹی کے رکن نے بھی فوج سے رفح پر زمینی حملہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مکمل فتح تک پہنچنے کے لیے انہیں [حماس] کو کچلنا ہو گا، رفح پر حملہ کرنا اور تمام فلسطینی دھڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں