اتوار, نومبر 17, 2024
اشتہار

نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیدیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسرائیلی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا باعث بننے والے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دے دیا۔

اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے نیتن یاہو کی حکومت کے منظور کردہ ایک قانون کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس نے عدلیہ کی طاقت کو کمزور کیا تھا۔

مہینوں کے مظاہروں کے بعد گزشتہ سال پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی اس قانون سازی نے حکومتی فیصلوں کو کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت کا اختیار چھین لیا جسے وہ "غیر معقول” سمجھتے تھے۔

- Advertisement -

صرف ایک سال قبل اقتدار میں واپسی پر نیتن یاہو کی پالیسی کا یہ ایک مرکزی تختہ تھا۔

اسرائیلی حکومت میں شامل نمائندوں نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ غزہ جنگ کی شدت کے پیشِ نظر اس اہم قانونی معاملے پر فیصلہ مؤخر کردیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں