تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

’جب تک لاہور پی ایس ایل نہیں جیتے گا شادی نہیں کروں گا‘

پی ایس ایل 7 کے سنسنی خیز مقابلے لاہور میں جاری ہیں اور مداح بھی میچز سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

پی ایس ایل کے میچز میں شائقین کی کافی تعداد میں آتے ہیں اور اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے لیے پلے کارڈز بھی ساتھ لاتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے ان کے کارڈز کو کیمرہ مین واضح طور پر دکھائے اور وہ وائرل ہوجائے۔

ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ میں بھی ایک لاہور قلندرز کا مداح کے پلے کارڈ لے آٰیا جس پر دلچسپ عبارت درج تھی۔

مداح نے پلے کارڈ پر لکھا تھا کہ ’جب تک لاہور پی ایس ایل نہیں جیتے گا تب تک شادی نہیں کروں گا۔‘

سوشل میڈیا پر مداح کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور کمنٹیٹر کی جانب سے یہ عبارت انگلش میں پڑھنے کی بھی تعریف کی جارہی ہے۔

کئی مداح یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ آج لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کی جیت کو بریک لگادے گی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ جاری ہے، سلطانز قلندرز کی جانب سے دیے گئے 183 رنز کے تعاقب میں بیٹںگ کررہے ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں سلطانز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہیں۔

Comments

- Advertisement -