بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

جعفر آباد: بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 1 زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

جعفر آباد کے گاؤں تھولو بگٹی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں بارودی سرنگ پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ جعفر آباد کے گاؤں تھولو بگٹی میں پیش آیا۔

حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے کے بعد حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں