تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

جاپان میں خوفناک زلزلہ

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی علاقے شیکو میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہین۔

جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق شیکوکو جزیرے کے مغربی ساحل پر 6.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا مرکز بنگو چینل میں تھا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باوجود فی الحال سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی البتہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

زلزلے کے باعث مغربی جاپان کے وسیع حصے میں ہلچل محسوس کی گئی۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے فوری طور پر الیکٹرک پاور کے نیوکلیئر پلانٹ میں کسی قسم کی خرابی کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Comments

- Advertisement -