معروف پاکستانی اداکار جوڑی جویریہ اور سعود حج اکبر کی سعادت حاصل کرلی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار جوڑی جویریہ اور سعود نے تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’حج اکبر مبارک۔‘
مداحوں کی جانب سے دونوں فنکاروں کو حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارک باد دی جارہی ہے۔