اتوار, جنوری 5, 2025
اشتہار

پاکستانی جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان کی فضاؤں میں پرواز

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: پاکستان کے فخر جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں نے آذربائیجان کی فضاؤں میں محو پرواز رہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آذربائیجان الہام علیوف نے جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیارے میں بیٹھ کر معائنہ کیا۔

پاک فضائیہ کے جے ایف 17 نے باکو میں آئیڈکس نمائش میں شرکت کی تھی۔ لڑاکا طیاروں کی ائیر ٹوائیرری فیلونگ اور فضائی مظاہرے سے الہام علیوف متاثر ہوئے۔

- Advertisement -

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ صدر آذربائیجان نے لڑاکا طیارے کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تعاون پر شکر گزار ہیں، باہمی دفاعی تعاون اور تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں