تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

کراچی میں‌ کالج کی طالبہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد جناح یونیورسٹی کی طالبہ کی خودکشی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد جناح یونیورسٹی میں طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے تاہم متاثرہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

طالبہ کی خودکشی کی کوشش کا واقعہ آج دوپہر کو پیش جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔

مبینہ طور پر اقدام خودکشی کرنے والی طالبہ کو بالائی منزل پر دیکھا جاسکتا ہے دوسری جانب واقعے سے متعلق یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف تاحال سامنے نہ آسکا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ طالبہ نے چھت سے کودنے کی کوشش کی تھی جس میں وہ ناکام رہی اور طالبہ مبینہ طور پر گھر سے چوہے مار دوا پی کر آئی تھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعے کے حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

Comments

- Advertisement -