پیر, فروری 17, 2025
اشتہار

جرگہ کا پرویز خٹک کی جماعت کے امیدوار کو جرمانہ، گاڑی جلادی

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی وزیرستان میں جرگہ کے کہنے پر سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی گاڑی جلا دی گئی۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق  شیواہ میں اتمانزئی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی گاڑی جلانے کا حکم دیا۔

اتمانزئی جرگہ نےاقبال وزیر سے 20 لاکھ روپےجرمانہ بھی وصول کیا۔

جرگہ مشران نے جرگہ روایات کی خلاف ورزی پر سابق وزیر کو جرمانہ کیا گیا۔ اقبال وزیر پی کے 103 سے الیکشن میں پرویزخٹک کی جماعت کے امیدوار ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں