جمعرات, فروری 6, 2025
اشتہار

بین اسٹوکس کے باہر ہونے کے بعد انگلش ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انگش کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر فٹ ہوگئے، کہا جارہا ہے کہ جوفرا آرچر مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں حصہ لیں گے۔

آرچر کہنی کی سرجری کے بعد ایک سال سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔

سسیکس کاؤنٹی کے کوچ فار بریس کہتے ہیں کہ جوفرا آرچر انتہائی تیز رفتاری سے بولنگ کررہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں