تازہ ترین

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

پاکستان کا امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردِعمل

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی نمائندے خصوصی زلمے...

ایک اور بھارتی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی: طویل عرصے سے ٹیم سے باہر انڈین فاسٹ بولر جوگندر شرما نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوگندر نے بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ بھارتی فاسٹ بولر نے لکھا کہ وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہیں، دو ہزار دو سے دوہزار سترہ تک میری زندگی کا یادگار دور رہا ،مجھے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

بھارتی فاسٹ بولر کا کیریئر انتہائی مختصر رہا، انہوں نے صرف ایک روزہ اور چار ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے، وہ دوہزار سات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

وہ بھارتی لیگ چنئی سپر کنگز کا حصہ رہے تاہم 2016 اور 17 میں کسی ٹیم نے بھی انہیں خریدنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

جوگندر نے کرونا وبا کے دوران بطور پولیس افسر کافی کام کیا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھی ان کے کام کی تعریف کی تھی۔

Comments