منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

امریکہ کی سعودیہ سمیت خلیجی ممالک کو تعاون کی یقین دہانی

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خلیجی ممالک سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ریاض میں سعودی ہم منصب عادل الجبیراورچھ رکنی خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔

جان کیری نے ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی خدشات دور کرتے ہوئے مشرق وسطی میں سعودی عرب کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

- Advertisement -

اس موقع پرآئندہ ہفتے ہونے والے شام امن مذاکرات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی اورمذاکرات میں پیشرفت پراتفاق کیا گیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں