تازہ ترین

چیف جسٹس نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضٰی فائز عیسیٰ...

’امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منزل ہے‘

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

الیکشن کمیشن نے افسران کو عام انتخابات کی تیاریوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2024...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کے...
Array

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے رضامند

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ ‏

ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک نےجوڈیشل کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ‏جسٹس عائشہ ملک کی نامزدگی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس9ستمبر کو ہو گا۔

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہوں گی۔ جسٹس عائشہ ‏ملک لاہورہائی کورٹ کی سینئرجج ہیں۔

سپریم کورٹ کےجج جسٹس مشیر عالم 17 اگست کو ریٹائر ہو گے تھے اور جسٹس عائشہ ملک ‏کو ‏جسٹس مشیرعالم کی نشست پر تعینات کیا جائے گا۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے 9 ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ‏‏جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -