جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا۔

ترجمان سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا ہے اور معزز جج کے موبائل سے غلط کمیونیکیشن کا امکان موجود ہے۔

- Advertisement -

اعلامیہ کے مطابق ہیکرزجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کاموبائل نمبر مذموم مقاصدکیلئےاستعمال کر سکتے ہیں لہذا ان کے موبائل فون نمبر سےکسی بھی قسم کی پیغام رسانی کو جعلی اور غلط تصور کیا جائے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں