کراچی: کےالیکٹرک کے بلوں میں میونسپل چار جز میں اضافے کی سفارش تیار کر لی گئی۔ میونسپل چارجز میں نئے اضافے کی سٹی کونسل سے منظوری لی جائے گی۔
کے ایم سی کی تجویز
51تا100یونٹ پر چارجز 20سے بڑھا کر 50 روپے ہوں گے
101تا200یونٹ پرچارجز50سےبڑھاکر100روپےکیےجائیں
201تا300یونٹ پرچارجز100سےبڑھاکر150کیےجائیں گے
301تا400یونٹ پرچارجز125کےبجائے200روپےہوں گے
401تا500یونٹ پر150کےبجائے225 روپےوصولی کی جائے
501تا 700یونٹ پرچارجز 175 سےبڑھاکر275روپےکیےجائیں
700یونٹ پر300کےبجائے750روپےماہانہ وصولی ہو
کمرشل صارفین پرچارجز400سےبڑھاکر550روپےکیےجائیں
انڈسٹریل صارفین سے500کےبجائے750روپےوصول کیےجائیں