پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

شوبز ستاروں کی جانب سے تصاویر شیئر کرنے کا مقصد پرانی یادیں تازہ کرنا اور اسے اپنے مداحوں کو بھی دکھانا ہوتا ہے تاکہ مداح بھی ان کی بچن کی تصویر دیکھ سکیں۔

اس سے قبل ایک معروف بھارتی اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں انہیں مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کیا آپ پہچان گئے کہ ہم کس اداکارہ کی بات کررہے ہیں؟

اگر نہیں پہچان سکیں ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ اداکارہ اجے دیوگن اور اکشے کمار کے ساتھ بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں یہ اداکارہ کون ہی؟ یہ مسکراتی بچی کاجل اگروال ہیں جو متعدد بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اسکے علاوہ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 2004 کی فلم ’کیوں ہوگیا نا‘ سے کیا، اس فلم میں امیتابھ بچن، ایشوریا رائے بچن اور ویوک اوبرائے نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں