پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان اور ان کی بیٹی عالیانہ کی تصویر نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی سارہ فلک اکثر اپنی بیٹی عالیانہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن جوڑے کی جانب سے گزشتہ دنوں شیئر ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو پریشان کردیا ہے۔
View this post on Instagram
- Advertisement -
اداکارہ سارہ خان کی بچپن کی تصویر میں ان کی بیٹی عالیانہ کی تصویر کو سارہ کے بچپن کی تصویر سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صاردین کا کہنا ہے کہ عالیانہ بلکل اپنی ماں یعنی اداکارہ سارہ کی طرح ہے۔
اس سے قبل شیئر ہونے والی ویڈیو میں گلوکار فلک شبیر اپنی بیٹی عالیانہ کو گود میں لیے نظر آرہے تھے۔
View this post on Instagram