اتوار, ستمبر 22, 2024
اشتہار

کراچی میں گیس کا اخراج، شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں بلال کالونی تھانے کے قریب گیس کا اخراج ہوا جس سے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا رہا۔

پولیس نے بتایا کہ گیس لیکیج برف کے کارخانے میں رکھے سلینڈرز سے ہوئی، گیس کی مزید لیکیج روکنے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بعدازاں فیکٹری کو سیل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ فیکٹری سے گیس کے اخراج کا مسئلہ حل کر دیا، گیس کے اخراج سے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔

- Advertisement -

فیکٹری میں کمپریسر کے پائپ سے گیس کا اخراج ہو رہا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں