جمعرات, جنوری 23, 2025
اشتہار

گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ہے اس دوران پالیس نے گٹکا بنانے والے کارخانے کو پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارخانے سے بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مشینری برآمد ہوا ہے، کارخانہ ابراہیم حیدری تھانے کی سرپرستی میں قائم تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں