جمعہ, جنوری 10, 2025
اشتہار

کراچی کنگز کی نئی جرسی کیسے حاصل کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کی نئی جرسی مداحوں کو پسند آگئی۔

نئے کپتان، نئی جرسی اور نئے عزم کے ساتھ کراچی کے شیر آج پی ایس ایل 9 میں دھاڑیں گے۔ رات ساڑھے سات بجے شروع ہونے والے اس بڑے مقابلے میں کراچی کے شیر ملتان سلطانز کے مدمقابل آئیں گے۔ دونوں ٹیموں کا کانٹے دار مقابلہ اور چوکوں، چھکوں کی برسات دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ پر جوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دونوں تگڑی ٹیمیں ہیں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

- Advertisement -

 کراچی کنگز کی میچ ڈے جرسی کی فروخت بھی شروع کر دی گئی ہے۔ شائقین آن لائن آفیشل جرسی خرید سکتے ہیں۔

آن لائن آرڈر کرنے کے لیے وزٹ کریں: https://arysahulatbazar.pk جبکہ درج زیل فون نمبر پر بھی آرڈر کیا جا سکتا ہے۔

021-111-000-162

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں