منگل, جولائی 1, 2025
اشتہار

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز حتمی مراحل میں

اشتہار

حیرت انگیز

تیرہ سال بعد جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کو حتمی شکل دی جانےلگی۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کا سکیورٹی وفد آئندہ ماہ پاکستان کادورہ کرےگا، وفدپی ایس ایل فائیوکےمیچوں کےدوران انتظامات دیکھےگا۔

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم جنوری 2021میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔سیریزمیں تین ون ڈے، دو ٹیسٹ پر مشتمل ہوگی۔

سیریز کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کو میزبانی مل سکتی ہے۔امکان یہی ہے کہ انہیں دونوں ویونیوز پر ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ جنوبی افریقا اکتوبر میں طے تھا لیکن کورونا وبا کے باعث اسے مؤخر کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں