جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

کراچی: شارٹ سرکٹ سےگاڑی میں آگ لگ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: شہرقائد کے علاقے بوٹ بیسن میں ایک گاڑی میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ سانحہ گاڑی کی بیٹری وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے سبب پیش آیا، جائے وقوعہ پرفائر فائٹرز کو طلب کیا گیا تاہم ان کے پہنچنے تک گاڑی مکمل طور پرجل چکی تھی۔

حادثے کی وجہ سے علاقے میں ٹیفک کے بہاوٗ میں عارضی خلل پیدا ہوا تھا جو کہ دورکردیا گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں