بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

اشتہار

حیرت انگیز

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مطلع صاف، موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہوا 13کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  چل رہی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں