اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

کراچی میں آج ہلکی بونداباندی کاامکان، محکمہ موسمیات

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود گرم اور مرطوب رہنے کاامکان ہے، جبکہ صبح اور رات میں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے،

دوسری جانب اسلام آباد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، خیبر پختون خوا اور صوبہ پنجاب کے بیش تر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں