ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

یہ مسکراتی ہوئی بچی کونسی مشہور بھارتی اداکارہ ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

شوبز ستاروں کی جانب سے تصاویر شیئر کرنے کا مقصد پرانی یادیں تازہ کرنا اور انہیں اپنے مداحوں کو بھی دکھانا ہوتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھی خوب سراہا جاتا ہے۔

تاہم اب پنک والا کے انسٹاگرام پر پیج سے معروف اداکارہ کی تصویر شیئر کی گئی اور لکھا گیا کہ پہچانیں یہ کونسی اداکارہ ہیں۔

- Advertisement -

کیا آپ پہچان گئے کہ ہم کس اداکارہ کی بات کررہے ہیں؟

کترینہ کیف

اگر نہیں پہچان سکیں ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ اداکارہ نے حال ہی میں فلم ’میری کرسمس‘ میں وجے سیتھوپتی کے ساتھ مرکزی کردار نبھایا ہے۔

اب تو آپ نے پہچان ہی لیا ہوگا کہ ہم کس اداکارہ کی بات کررہے ہیں۔

جی ہاں یہ اداکارہ باربی ڈول کترینہ کیف ہیں جو سلمان خان کی فلم ٹائیگر تھری سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں