ہفتہ, جون 29, 2024
اشتہار

کیا کترینہ کیف نے ناک کی سرجری کروالی؟

اشتہار

حیرت انگیز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی حالیہ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ناک کی سرجری کروائی ہے۔

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے ان کی بدلی ہوئی ناک سے متعلق افواہوں کو جنم دیا ہے حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو اپلوڈ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد نیٹیزنز کا ماننا ہے کہ اداکارہ نے اپنے ناک کی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق کترینہ کیف کا چہرہ پہلے سے بدلا ہوا نظر آ رہا ہے۔

- Advertisement -

نیٹیزنز کا کترینہ کیف کی اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اداکارہ نے اپنے چہرے خصوصاً ناک کے ساتھ ضرور کوئی چھیڑ چھاڑ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kay Beauty By Katrina (@kaybykatrina)

اس سے متعلق ایک صارف کا اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ’آپ نے اپنے ہونٹوں اور ناک کو کیا کیا ہے؟

ایک صارف نے لکھا ہے کہ ’کترینہ کیف پہلے ہی اپنے ہونٹوں کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ کر چکی ہے۔‘

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں