تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...
Array

سندھ حکومت مہربان: ایڈمنسٹریٹر کو اہم اختیار مل گیا

سندھ حکومت کراچی کے بلدیاتی اداروں پر مہربان ہو گئی، اربوں روپے کا ٹیکس کے بلدیاتی اداروں کو دے دیا ‏گیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کے ایڈمنسٹریٹر بننے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سےکےایم سی کو بڑا ‏مالی فائدہ دیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت نے اربوں روپےکا ٹیکس کےایم سی اور ڈی ایم سیزکو دے دیا ہے جب کہ پراپرٹی ٹیکس وصولی ‏کا اختیار بھی محکمہ ایکسائز سے لےکر کےایم سی کے سپرد کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیاگیا، وزیراعلیٰ نےپراپرٹی ‏ٹیکس منتقلی کیلئےوزیربلدیات کی سرابرہی میں کمیٹی بنادی ہے۔

ٹیکس منتقلی سےکےایم سی کو ہر سال3سے 4 ارب روپےکا فائدہ ہو گا۔

Comments

- Advertisement -