اتوار, دسمبر 15, 2024
اشتہار

کے پی ٹی نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمنل کا کنٹرول سنبھال لیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: کے پی ٹی نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمنل کا کنٹرول سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمنل کا کنٹرول سنبھال لیا، پورٹ سیکیورٹی فورس نے پی آئی سی ٹی پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

پی آئی سی ٹی کا 21 سال معاہدہ 17 جون کو ختم ہو گیا ہے، بورڈ ممبر نے بتایا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 13 روز کے لیے پی آئی سی ٹی کے انتظامی امور سنبھالے ہیں۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ پی آئی سی ٹی کے معاملے پر اتوار کے روز اہم بورڈ میٹنگ طلب کی گئی تھی، بورڈ اجلاس میں چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ سمیت تمام ممبرز شریک ہوئے، ابوظبی کے گروپ نے پی آئی سی ٹی ٹیک اوور کرنے میں دل چسپی ظاہر کی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں