تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

کویت کے ایئرپورٹ نظام میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نظام میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافروں کو خود کار نظام کے تحت ایگزٹ اور انٹری کی سہولت فراہم کرنے والا نظام تعطل کا شکار ہوگیا، جس کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی اور ایئرپورٹ پر مسافروں کا رش لگ گیا۔

محکمہ شہری ہوابازی کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ سسٹم میں خرابی کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جبکہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مسافروں کا دستی اندراج شروع کردیا ہے۔

خیال رہے کہ نظام میں چند روز قبل بھی اسی قسم کی صورتحال پیدا ہوئی تھی، جس کے باعث فلائٹ آپریشن تاخیر ہوگیا تھا۔

Comments

- Advertisement -