اتوار, دسمبر 22, 2024
اشتہار

کویت نے اچانک ویزے بند کر دیے

اشتہار

حیرت انگیز

کویت نے غیر معینہ مدت کے لیے سیاحتی اور فیملی ویزوں کا اجرا روک دیا۔

کویت نے اچانک سیاحتی اور فیملی ویزے بند کر دیے۔ اس متعلق وزارت داخلہ نے باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر سے سیاحتی اور فیملی ویزوں کا اجرا روک دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

بیان کے مطابق سیاحتی اور فیملی ویزوں کا اجرا تاحکم ثانی روکا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں