ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

کویت میں غیرملکیوں کیلیے عام معافی کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

کویت نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کے لیے تین ماہ کی ریزیڈنسی ایمنسٹی شروع کر دی۔

کویت نے 17 مارچ 2024 سے 17 جون 2024 تک شروع ہونے والی تین ماہ کی عام معافی کی مدت کا اعلان کیا ہے جس سے ملک کے رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کو ریلیف فراہم ملے گا۔

شیخ فہد یوسف الصباح، نائب وزیراعظم، وزیر دفاع، اور قائم مقام وزیر داخلہ نے اس اقدام کا اعلان کیا جو کہ رمضان المبارک کے موقع پر کیا گیا۔

- Advertisement -

ایمنسٹی ان لوگوں کو ملے گی جنہوں نے خلاف ورزی کی ہو اور اپنی حیثیت کو درست کرنے یا جرمانے کا سامنا کیے بغیر کویت چھوڑنا چاہتے ہوں جس کا مقصد 120,000 سے زیادہ تارکین وطن کو فائدہ پہنچانا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں