تازہ ترین

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

لیڈی گاگا نے بلٹ پروف لباس پہننے کی وجہ بتا دی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں بلٹ پروف لباس زیب تن کرنے کا انکشاف کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے متعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں قومی ترانہ گایا تھا اور اس تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے خود کو بلٹ پروف لباس کے حصار میں دیا ہوا تھا۔

لیڈی گاگا سے جب بلٹ پروف لباس پہننے کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے انکشاف کیا کہ ٹرمپ کے دور حکومت میں انہوں نے خوف میں زندگی گزاری اور جوبائیڈن کی بطور صدر حلف اٹھانے تقریب میں بھی انہیں شدید خوف لاحق تھا۔

خیال رہے کہ تقریب حلف برداری میں لیڈی گاگا نے سرخ اور سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -