ہفتہ, جون 7, 2025
اشتہار

شوہر نے پہلی بیوی کیلیے دوسری کو قتل کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور کے نشتر کالونی میں شوہر نے جھگڑے کے بعد اپنی دوسری بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے نشتر کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیس آیا ہے جہاں شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان پہلی بیوی کی وجہ سے ہمیشہ جھگڑا رہتا تھا جبکہ ملزم  نے کچھ عرصہ قبل ہی دوسری شادی کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم اپنی دوسری بیوی کو فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش کی جارہی ہے جبکہ خاتون کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والی ساس کو داماد نے قتل کردیا

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں