اشتہار

‘تیری ہی ہو سب گفتگو‘لائبہ خان کا معنی خیز پیغام وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نے معنی خیز پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیوز کی اپیلی کیشن انسٹا گرام پر اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘میں ندا کا کردار نبھانے والی اداکارہ لائبہ خان نے معنی خیز انداز میں لکھا کہ ‘تیری ہی ہو سب گفتگو’۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اس شعر لکھنے کی وجہ بھی پوچھ رہے ہیں۔

- Advertisement -

 

واضح رہے کہ لائبہ خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’انگنا‘ میں ’نایاب‘ کا مرکزی کردار نبھا چکی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، اریبہ حبیب، عتیقہ اوڈھو، علی عباس، اظفر رحمان، رباب ہاشم، گل رعنا، کنول خان، عصم محمود، رابعہ نورین، محسن گیلانی، عاصم محمود، روبینہ اشرف، فاطمہ سہیل ودیگر شامل تھے۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں