قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمدحفیظ ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔
محمدحفیظ کی طبیعت گزشتہ کئی روز سے ناساز ہے اور ان میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
حفیظ بیماری کے باعث نیشنل ٹی 20 کے پہلے مرحلے سے بھی دستبردار ہو چکے ہیں۔
Please pray for the complete & quick recovery of @MHafeez22 as he is suffering from dengue
— Shoaib Jatt (@Shoaib_Jatt) September 28, 2021
قومی کھلاڑی کے مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں تاہم محمد حفیظ نے اپنی بیماری کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔