تازہ ترین

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

قومی ٹیم کے اہم آل راؤنڈر ڈینگی وائرس کا شکار

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمدحفیظ ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔

محمدحفیظ کی طبیعت گزشتہ کئی روز سے ناساز ہے اور ان میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

حفیظ بیماری کے باعث نیشنل ٹی 20 کے پہلے مرحلے سے بھی دستبردار ہو چکے ہیں۔

قومی کھلاڑی کے مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں تاہم محمد حفیظ نے اپنی بیماری کے حوالے ‏سے کچھ نہیں بتایا۔

Comments

- Advertisement -