تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

دوران میچ لڑکے نے کیچ پکڑ لیا، معصوم بچی کیوں روئی؟ ویڈیو وائرل

فلاڈیلفیا فلیس اور شکاگو کبز کے درمیان بیس بال میچ سے دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بیس بال میچ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بیس بال میچ کے دوران تماشائیوں کے اسٹینڈ میں بیٹھے بچے نے بال کیچ کرلی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیند اسٹینڈ سے ٹکرا کر نیچے گری اور چھوٹے لڑکے نے گیند کو اٹھا کر خوشی کا اظہار کیا اور اسے واپس میدان میں پھینکنے لگا۔

لیکن اسی دوران بچے کی نظر ایک بچی پر پڑی جو رو رہی تھی دراصل ہوا کچھ یوں کہ بچے جیسے ہی گیند اسٹینڈ میں اٹھانے لگا تو بچی بھی خوشی خوشی گیند اٹھانے کے لیے آئی تھی۔

بچی کو گیند نہیں لے سکی بچے نے فوری گیند اٹھا لی اور یہ سب دیکھتے ہوئے ننھی بچی والدہ کی گود میں رونے لگی۔

بچے نے بھی بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور بچی کو فوری گیند دے دی جس کے بعد کمسن بچی کی والدہ نے بھی اس کا شکریہ ادا کیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بچی کی ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -